ابنا: عراقی حکام کے مطابق کوت شہر میں کار بم دھماکے اور سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 33 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ دونوں واقعات میں 52 افراد زخمی بھی ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکے مصروف علاقوں میں ہوئے جس کے باعث جانی نقصان زیادہ ہوا ہے۔ زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
.............
/169
14 اگست 2011 - 19:30
News ID: 259714
عراق کے شہر کوت میں 2 بم دھماکوں میں 33 افراد جاں بحق اور52 زخمی ہوگئےہیں۔